Qalamwriter

السلام علیکم 
          امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہونگے۔ شناخت کی تیسری قسط پر حوصلہ افزائی کا شکریہ اور قسط اس بار لیٹ پبلش  ہوئی اسکے لئے دل سے معذرت میرے کچھ کاموں کی وجہ سے لیٹ ہوگیی یہ قسط۔۔
          مگر اب قسط چار پبلش  ہوگیی ہے پڑھیں اور اپنی راۓ کا اظہار کریں پڑھنے کے لیۓ میری پروفائل پر کلک کریں اور لنک بھی حاضر ہے۔۔ دوسروں کو بھی بتایں اور خود بھی راۓ دیں۔۔
          https://my.w.tt/puzAgiB77L