enrapturedbird

السلام علیکم! آپکا ناول 'عقیدت' پڑھا ہے اور یقین کریں اس میں جس طرح آپنے عقیدت کو بیان کیا ہے مجھے آپ کے لکھنے کے انداز سے عقیدت ہو گئی ہے۔ جس طرح مختلف لوگوں کی کہانی کو ایک ساتھ آگے بڑھانا ، ان سب کا آپس میں تعلق ہونا اور آخر میں سب کا مل جانا...اُف کمال لکھا ہے آپ نے میں آپکا ایک اور ناول پڑھ رہی ہوں 'خرد کے پاس نہیں ہے کوئی جوابِ جنوں' اور میں آپکو بتا نہیں سکتی کہ مجھے اتنی کیورسٹی(curiosity )ہورہی ہے نا کہ میں نے گوگل پہ بھی سرچ کرلیا بٹ nextپارٹ وہاں بھی نہیں آرہاپلیز پلیز اسکا نیسکٹ پارٹ بپلش کر دیں