Select All
  • وقت بدلے یار نہ بدلے 💕
    2.5K 223 7

    السلام و علیکم!!! یہ میرا پہلا ناول ہے امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔۔۔ کہانی ہے چند دوستوں کی جو اپنی عزیز از جان دوستوں کی خاطر اپنی جان کے نذرانے پیش کر دیتے ہیں۔ اس کہانی میں دکھائی ہے دوستوں کی محبت جس سے وہ ہر مشکل گھڑی کو آسان بنا لیتے تھے،۔ گھبرانے کی بجائے لطف لے کر تنگی مٹا دیتے تھے۔ کہانی ہے کچھ ایسے ا...

  • یاراں نال بہاراں( مکمل)✅ ⁦❤️⁩
    8.7K 695 19

    از بشریٰ قریشی۔۔۔۔ اسلام وعلیکم!!!! امید ہے آپ سب بخیر و عافیت ہونگے۔۔۔ یاراں نال بہاراں میرا پہلا ناول ہے ۔ اس ناول میں آپ دوستوں کے الگ الگ پہلوؤں سے متعارف ہونگے۔۔۔ اور اس کو پڑھ کر آپ کی اداسی انشاء اللّٰہ دور ہوگی چہروں پر مسکراہٹ آجائے گی۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ ناول انشاء اللّٰہ ضرور پسند آئے گا۔ اور آپ کا...

    Completed