ساتھی
By noornoor2324
79
11
0
  • Random
  • 2ndmarriage
  • fallinginloveagain
  • love
  • marriage
  • soulmates

Description

"میں اپ سے بہت محبّت کرتی ہوں موسیٰ میں نے سوچا نہیں تھا لیکن ہوگئی میں اپکے بگیر نہیں رہ سکتی اپ کبھی مجھے چھوڑ کر مت جا یے گا " "یا خدا تم نہیں جانتی آج میں کتنا خوش ہوں این مجھے یقین نہیں آرہا تم مجھ سے محبّت کرنے لگی ہو میں وعدہ کرتا ہوں میں کبھی تمہیں چھوڑ کر نہیں جاؤں گا میں جاؤں گا بھی کہاں تمھارے بگیر رہ تو سکتا نی میں" . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . "مین ان کی جگہ کسی کو نہیں دے سکتی" "کوی ان کی جگہ نہیں لے رہا نہ ہی لے سکتا ہے میں اپنی جگہ بناوں گا یہ مجبوری مرزی میں بدلوں گا " لازم تو نہیں کے محبّت ایک ہی بار ہو یا ہے ۔۔؟

prologue

Continue Reading on Wattpad
ساتھی
by noornoor2324
79
11
0
Wattpad