Dua-E-Dil
By mahamansari_official
19
0
0
  • Romance
  • afsana
  • duaedil
  • instagram
  • mahamansari
  • shortstory
  • story
  • urdu
  • urduafsana
  • urdufiction
  • urdustory

Description

کہتے ہیں محبت اظہار مانگتی ہے۔ محبت کی تکمیل کی خاطر آپ کو اپنے جذبات ظاہر کرنے پڑتے ہیں جس کے لیے الفاظ کے سہارے کی ضرورت پڑتی ہے مگر کیا واقعی محبت اظہار مانگتی ہے؟ کیا واقعی محبت کی تکمیل اظہار کے الفاظ پر منحصر ہوتی ہے؟ اور اگر ایسا ہے تو محبت کی اس خوشبو کا کیا جو ہر ایک کو اپنی سمت متوجہ کرنے کی طاقت رکھتی ہے؟ دعائے دل کہانی ہے ایک لڑکی کی محبت کی جو اپنی محبت کی پاکیزگی کو آلودہ کرنے پر تیار نہیں ہوتی۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر واقعی محبت کو اظہار کے الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ کہاوت کہ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، محض ایک کہاوت ہی ہے، تو کیا اس لڑکی کی محبت تکمیل تک پہنچ سکے گی؟ یا وہ اپنی سانولی رنگت لیے لوگوں کی تضحیک کا نشانہ بنتی رہے گی؟ جاننے کے لیے پڑھیں، دعائے دل از ماہم انصاری۔

دعائے دل (مکمل افسانہ)

Continue Reading on Wattpad
Dua-E-Dil
by mahamansari_official
19
0
0
Wattpad