میں کملی ہ?...
By iqraAshrf
319
72
0
  • General Fiction
  • longstory
  • lovestory
  • missunderstanding
  • rudehero
  • strong
  • suspense

Description

Rude Hero/Misunderstanding/Multiple couple/ Bitter Attitude Between Couple and Suspense based (دو لوگوں کی زندگی کا سب سے بڑا راز...کیا کردے گا ان کو جدا...یا لے آئے گا اور بھی قریب' عشق کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبی آہلہ اور غلط فہمی میں جکڑے عائث کی کہانی.) اسلام علیکم! "میں کملی ہوئی تیرے عشق میں" میرا دوسرا ناول ہے. اس میں میں نے ایک اہم مسئلے پر بھی روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے....بیٹی...لیکن بیٹی مسئلہ تو نہیں....اس کو لوگوں کی غلط سوچ نے مسئلہ بنا دیا ہے...اور آج کے دور میں بھی یہ سوچ ایک تلخ حقیقت کی صورت ہمارے معاشرے کا حصہ ہے...آخر کیوں بیٹی کی پیدائش پر لوگوں سے منہ چھپایا جاتا ہے...جبکہ بیٹے کی پیدائش پر ڈھول باجوں کے ساتھ جشن منایا جاتا ہے. کیا یہی تعلیم دی تھی ہمارے پیارے نبیﷺ نے؟....نہیں ہر گز نہیں....انہوں نے تو بیٹی کو اللہ کی رحمت کہا....تو پھر کیوں آج بھی اس کو زحمت سمجھا جاتا ہے....کیا یہ صحیح ہے؟....نہیں ہر گز نہیں...

میں کملی ہوئی تیرے عشق میںEp1

Continue Reading on Wattpad
میں ک...
by iqraAshrf
319
72
0
Wattpad