Muhabbat Shart Hai...
By aleenafaridnovels
1.9K
131
87
  • Mystery / Thriller
  • bold
  • caringhero
  • faith
  • gangster
  • ishq
  • lovetriangle
  • mafiaking
  • novel
  • romance
  • romantic
  • rudehero
  • season2
  • secondmarriage
  • terikhaatir

Description

*********کہانی وہی بس کردار ہوئے مختلف*******: 'اصحاذ کی اور اس کے عشق کی' 'شانزل کی اور اس کے بدلے کی' 'عینی کی اور اس کے زندگی کی' شہیر کی اور اس کے کردار کی' یہاں کہانی ہوگی سکندر شاہ اور علینہ فرید کے بیٹے سید اصحاذ شاہ کی؛ شانزل کے وجود میں آنے کی، عینی کے شرارتوں کی اور شہیر کے کارناموں کی، افرہ کے خوابوں کی اور سمیر کے سچائی کی؛ اس کے ساتھ ساتھ نئے کرداروں سے ملنے کی؛ کچھ ادھورے ساتھ؛ ملن؛ پلوں کے مکمل ہونے کی! ******************** محبت شرط ہے ایثار کا؛ محبت شرط ہے ملن کا محبت شرط ہے وصل کا محبت شرط ہے ہجر کا محبت شرط ہے تسکین کا محبت شرط ہے راحت کا محبت شرط ہے چاہت کا محبت شرط ہے جدائی کا محبت نام ہے؛ تڑپنے کا، سسکنے کا، اس کی یادوں میں کھونے کا، بانہوں میں مچلنے کا؛ محبت شرط ہے ایثار کا؛ ہاں محبت شرط ہے ایثار کا!!! از قلم علینہ فرید Genre; Gangster Based Romantic Novel

سیزن ٹو آف 'تیری خاطر'

Continue Reading on Wattpad
Muhabbat...
by aleenafaridnovels
1.9K
131
87
Wattpad