وصلِ یار
By writings_by_ridzz
234
17
8
  • Short Story
  • shortstory
  • urdunovels

Description

کچھ کوتاہیوں کی معافی نہیں ہوتی کیونکہ نہ معاف کرنے والے کے پاس اختیار ہوتا ہے اور نہ گناہ کرنے والے کے پاس مہلت ۔ مکافاتِ عمل ایک الہی قانون ہے جس کا بدلہ جلد یا بدیر ہمیں دینا ہی ہے۔دوسروں کے ساتھ ناانصافی کرنے والوں کو انتقام کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ ایسی ہی ایک معصوم لڑکی کی مختصر سی زندگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ کہانی لکھی گئی ہے۔

باب "1"

Continue Reading on Wattpad
وصلِ...
by writings_by_ridzz
234
17
8
Wattpad