My September Diary.
By Xenub1999
177
8
0
  • Short Story
  • 1999
  • 2020
  • diary
  • september
  • urdu
  • zindagi

Description

پیدائش بھی نعمت ہوتی ہے زندگی کا مل جانا زندگی کا حسن ہوتا ہے ! زندگی ہے تو رفتار ہے ! زندگی ہے تو امتحان ہیں ! زندگی ہے تو رنگینیاں ہیں ! خوشیاں ہیں ۔۔ خواب ہہں ! زندگی ہے تو محبّت ہے ! محبوب ہے ! اسکا احساس ہے ! زندگی ہیں تو نا امیدی ہے اور اسے جڑا امید کا بھی ایک رشتہ ہے جو سب سے خوبصورت ہے! پیدائش بھی اایک نعمت ہے! زینب جاوید کی ڈائری سے ۔

September 11, 1999

Continue Reading on Wattpad
My Septem...
by Xenub1999
177
8
0
Wattpad