Story: Mujhe Urnay...
By MominaA_writes
33
12
0
  • Short Story
  • assistant
  • childlabor
  • children
  • commission
  • css
  • education
  • emotional
  • family
  • fanfiction
  • friendship
  • income
  • lovable
  • poetry
  • poor
  • quotations
  • quotes
  • rich
  • richgirl
  • saad
  • shortstory
  • stories
  • story
  • storycovers
  • storytelling
  • urdu

Description

ہمارے معاشرے میں دو طرح کے طبقے پائے جاتے ہیں۔ ایک امیر طبقہ اور ایک غریب طبقہ ۔۔۔ امیر طبقے میں عورتوں اور بچوں کو ہر طرح کی آزادی میسر ہوتی ہے عورتوں کا گھروں سے نکل کر کام کرنا ، بچوں کا تعلیم حاصل کرنا اُن کے لئے باعث فخر ہوتا ہے ۔۔۔ اس کے برعکس غریب طبقے میں عورتوں اور بچوں کو اس طرح کی کوئی آزادی نہیں دی جاتی۔ یہاں عورت گھر سے کام کے لئے نکل تو سکتی ہے مگر صرف مجبوری کے تحت اپنے شوہر کے کام نہ کرنے کی وجہ سے اپنے بچوں کو بھوکا نہ مرنے دینے کی خاطر وہ سارا سارا دن دوسروں کے جھوٹے برتن اور میلے کچیلے کپڑے دھوتے ہوئے اپنے ہاتھ گھسا دیتی ہے ۔۔۔ غریب طبقے میں بچوں کی تعلیم کا کوئی رواج نہیں ہے اُن کو بچپن ہی سے پیسے کمانے کی دوڑ میں لگا دیا جاتا ہے۔ ان بچوں کے ماں باپ کی سوچ یہیں تک محدود ہوتی ہے کہ "اگر یہ بچے پڑھنے لکھنے لگ گئے تو گھر کیسے چلے گا، کھانا کہاں سے آئے گا ؟ " ہہی وجہ ہے کہ سڑکوں پر بھیک مانگنے والے، پھول بیچنے والے، ہوٹلوں پر کام کرنے والے اور دُکانوں پر چائے دینے والے بچوں کی تعداد سکول میں پڑھنے والے طلباء سے کئی زیادہ ہے۔ ان میں بعض بچوں کا رجحان پڑھائی کی طرف بڑھتا ہی نہیں ہے اگر ان کا دھیان اس طرف چلا بھی جائے تو ہٹا کر کسی اور کام میں لگوا دیا جاتا ہے اور وہ اُسی کام میں اپنا دل لگا بھی لیتے

Story: Mujhe Urnay do ; Writer: Momina Areej

Continue Reading on Wattpad
Story: Mu...
by MominaA_writes
33
12
0
Wattpad