Qalb
By HayaRana1999
3.8K
238
76
  • Fantasy
  • airforce
  • dosti
  • fantasyfiction
  • islamicfiction
  • mohabat
  • mystery
  • qalb

Description

اسلام علیکم (قلب) یہ ایک ایسا لفظ ہے جو کئی گہرے راز چھپائے بیٹھا ہے یہ پڑھ کر ہی سکون سا مل جاتا ہے اور کیا وجہ ہے قلب کو پڑھنے کی یہ ایک ایسی کہانی ہے جو تین انسانوں کے قلب کو ایک گہرے تعلق میں باندھ دیتی ہے ایسا تعلق جو کبھی نا ختم ہونے والا ہے (آغاز میں کچھ انجان تھے یہ تین قلب آخر میں ایک دوسرے کی جان تھے یہ قلب) یہ ایک ایسی کہانی ہے جو بہت سی باتوں کو کلیر کرتی ہے جو دوستی کے انمول رشتے اور بہن بھائی کے پیار کو واضح کرتی ہے اور بتاتی ہے کہ (بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے)...!🖤

قلب

Continue Reading on Wattpad
Qalb
by HayaRana1999
3.8K
238
76
Wattpad