سوچ
By user39003348
75
0
0
  • Short Story
  • fantacy
  • kaleemkhokhar
  • pakistani
  • soch
  • urdu
  • writer
  • سوچ

Description

ہر اس انسان کی سوچ جو خود کو سب سے الگ سمجھتا ہے ہر اس انسان کی سوچ جسے زندگی موت تک کا راستہ لگتی ہے ہر اس انسان کی سوچ جو کتابوں سے زیادہ لوگوں کو پڑھتا ہے ہر اس انسان کی سوچ جسے خزاں کی رُت بہار سے خوبصورت لگتی ہے ہر اس انسان کی سوچ جسے لفظ موتی لگتے ہیں ہر اس انسان کی سوچ جو اپنے موتیوں سے زندگی کا ہار بُننا چاہتا ہے ہر اس انسان کی سوچ جس کی سوچوں کا محور حسین ہے۔

سوچ

Continue Reading on Wattpad
سوچ
by user39003348
75
0
0
Wattpad