Uljhy Bandhan (Hamn...
By UrduWORLD
1.2K
8
1
  • Spiritual
  • divorce
  • husband
  • islam
  • marriage
  • muslim
  • pakistani
  • relation
  • spiritual
  • wife

Description

"کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے؟" مولوی صاحب کی آواز گونجی۔ اس نے نظر اٹھا کر سامنے سرخ جوڑے میں ملبوس ہاتھ مسلتی ہوئی لڑکی کو دیکھا۔ چہرہ گھونگھٹ میں مخفی تھا۔ "کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے؟" اسے خاموش پا کر وہ پھر سے گویا ہوےُ۔ "ان سب شواہد کی موجودگی میں، میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔۔۔۔" وہاں موجود تمام افراد ہکا بکا سے اسے دیکھنے لگے۔ "طلاق دیتا ہوں۔ طلاق دیتا ہوں۔۔۔" وہ خاموش ہوا تو کمرے میں خاموشی چھا گئی۔ دل دہلا دینے والی خاموشی۔ تمام افراد سکتے میں تھے۔ وہ سب صورتحال سمجھنے سے قاصر تھے۔

Episode 1

Continue Reading on Wattpad
Uljhy Ban...
by UrduWORLD
1.2K
8
1
Wattpad