Urdu Stories
9 cerita
Saagar (Complete) oleh Tisha_Gohar
Saagar (Complete)
Tisha_Gohar
  • Bacaan 4,911
  • Undian 354
  • Bahagian 25
وہ ساگر جیسا تھا۔ ساری زندگی اس نے لوگوں کی بھیڑ میں بھی تنہا گزاری تھی۔ اسے کبھی محبت نہی ملی مگر اسے محبت ہو گٸ تھی۔ کیا زندگی میں اس کے لیے محبت تھی ہی نہی؟ کیا وہ اس محبت کا حقدار نہی تھا جو سب کو ملتی تھی؟ کیا وہ محبت دے کر بھی محبت پا نہی سکتا تھا؟ یہ کہانی ہے اس انسان کی جو ساگر (پانی) کی طرح گہرا ہے اور ساگر کی طرح پراسرار۔ ساگر کی طرح پرسکون بھی ہے اور ساگر کی طرح مضطرب۔ کیونکہ وہ خود "ساگر" ہے۔
+14 lanjut
ھسک (✔️Completed)  oleh FarwaAnsariwrites
ھسک (✔️Completed)
FarwaAnsariwrites
  • Bacaan 9,701
  • Undian 667
  • Bahagian 23
انتقام کی آڑ میں کسی اپنے کو برباد کر دینے ۔۔۔۔ اور اپنوں کے ہاتھوں اعتبار و محبت کے قتل کی داستان۔۔۔۔ دلوں اور رشتوں کے ٹوٹ کر بکھرنے۔۔۔۔ اور پھر نئے سرے سے جڑنے کی داستان۔۔۔۔ اپنوں کے غیر ہو جانے۔۔۔۔ اور اجنبی سے ہمسفر بن جانے کی داستان۔۔۔۔ اللہ پہ مکمل اعتقاد ۔۔۔۔ اور اس ذات کی رحمتوں کے نزول کی داستان۔۔۔۔
Short Urdu Stories oleh Aseaa75
Short Urdu Stories
Aseaa75
  • Bacaan 2,169
  • Undian 86
  • Bahagian 5
different types of short stories 😻😍
دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔) oleh Aimeykhan
دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔)
Aimeykhan
  • Bacaan 62,949
  • Undian 2,249
  • Bahagian 12
یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔
goeunbyul ki diary..! oleh mehmal25
goeunbyul ki diary..!
mehmal25
  • Bacaan 7,948
  • Undian 623
  • Bahagian 24
احساسات میں لپٹی۔۔۔ جذباتوں میں بہی ۔۔۔ مختصر تحریر ۔۔۔! #mnk series #goeunbyul series #goeunbyul25
میدان حشر oleh Mustufa8698
میدان حشر
Mustufa8698
  • Bacaan 16,299
  • Undian 2,118
  • Bahagian 103
میدان حشر نام سُن کے آپ لوگوں کے دماغ میں بہت سارے سوال ائے ہوگے یہ کہانی ہے ہی ایک ایسے شخص جو گناہوں کے دلدل میں گھرا ہوا ہے وہ اُس سے نکلنے کی کوشش بھی تب کرتا ہے جب وہ اُس میں مکمل سر تک دھنس چُکا ہوتا ہے تب اللّٰہ بھی اُسکی رسی دراز کرتے کرتے اچانک سے اُسکی رسی کس لیتا کس طرح زندگی اُسکے لیے موت جسم قبر جس میں اُسکی روح باہر نکلنے کے لیے تڑپ رہی ہوتی ہے اور دنیا اُس کے لیے میدان حشر بن جاتی ہے.....
لوو افیئر  oleh iqrafasih
لوو افیئر
iqrafasih
  • Bacaan 328
  • Undian 47
  • Bahagian 1
محبت جب مان کی سرحد پھلانگ لیتی ہے نا تو وہ بے حیائی بن جاتی ہے۔۔ محبت ایک پاک جذبہ ہے اسکو نا پاک نہ کریں۔۔ (بنتِ فصیح) یہ کوئی آرٹیکل نہیں چند ایک سطور ہیں۔۔میں اسکو اپنی دوست عنزہ اور عائشہ خالق کے کہنے پر ڈال رہی ہوں کیوں کہ بقول انکے نیک کام کسی بھی طرح کریں کر دیں۔۔ انسان کے اندر ہوسِ محبت ہوتی ہے۔۔خاص طور پر لڑکیوں میں۔۔لیکن ہمارا دین حد سے زیادہ پیارا ہے۔۔صبر اور اپنے اوپر قابو رکھنے کا درس ہر پہلو میں دیتا ہے۔۔ پڑھیں اور اپنے خیالات کا اظہار کریں ۔ شکریہ Before sharing please seek writer permission😊 (Bint e fasih)
وہ پُراسرار سا  oleh Amna_Shafiq
وہ پُراسرار سا
Amna_Shafiq
  • Bacaan 7,169
  • Undian 585
  • Bahagian 9
A short mysterious and adventures story. That is fiction but shows you the image of reality.