Dreamywords9
- Reads 431
- Votes 163
- Parts 19
زمل، جو ناولز کی دنیا میں کھوئی رہنے والی ایک معصوم لڑکی ہے، ایک دن کالج کی لائبریری میں بند ہو کر بے ہوش ہو جاتی ہے۔ اس کی جان بچانے والا اجنبی کوئی اور نہیں، بلکہ اس کے کالج کا نیا اور رعب دار پروفیسر سمیر نکلتا ہے۔ زمل، جو لاعلمی میں اپنے ہی پروفیسر سے لڑ پڑتی ہے اور اسے پرنسپل سے شکایت کی دھمکی دے بیٹھتی ہے، اگلے ہی دن کلاس روم میں اسے سامنے دیکھ کر دنگ رہ جاتی ہے۔کیا زمل اپنے ہی پروفیسر کی گرفت اور اس شرمندگی سے بچ پائے گی؟ لائبریری کی ایک شام سے شروع ہونے والی یہ تکرار کیا رنگ لائے گی؟ پڑھیے ایک منفرد اور رومانوی کہانی!