Roshme's Reading List
3 stories
 آزمائش by AribaAleena
AribaAleena
  • WpView
    Reads 5
  • WpVote
    Votes 2
  • WpPart
    Parts 2
اسے معجزوں پر کبھی یقین نہیں رہا۔ وہ بزنس کی دنیا کا وہ 'ینگ کنگ' تھا جسے لگتا تھا کہ وہ خود ہی اپنا سب سے بڑا معجزہ ہے۔ اور وہ۔۔۔ جس نے اللہ کے سامنے جھکنے میں اپنی طاقت ڈھونڈ لی، اور تب بھی ایمان کو تھامے رکھا جب دنیا نے اسے کچھ نہ دیا۔ دونوں ہی محبت کے بغیر پلے بڑھے۔ دو الگ زندگیاں۔ دو الگ نظریات۔ مگر جب زندگی انہیں ایک ہی راستے پر چلنے پر مجبور کرتی ہے، تو سب کچھ بدلنے لگتا ہے۔ اس کی انا ٹوٹے گی۔ اور اس کا یقین آزمایا جائے گا۔ اور جب سب کچھ چھن جائے گا۔۔۔ تب کیا باقی بچے گا؟
Nahl by Fatima Noor || Roman Urdu || by khannasrin8
khannasrin8
  • WpView
    Reads 7,647
  • WpVote
    Votes 137
  • WpPart
    Parts 41
🌙 Islamic + romantic theme 🤍 Soft, emotional love story 📿 Tasbeeh ki symbolism 🌧️ Sabr, tawakkul aur faith 💍 Respectful halal romance 🔺️ Love Triangle
خواب گاہ  by Rafatwrite
Rafatwrite
  • WpView
    Reads 2,492
  • WpVote
    Votes 706
  • WpPart
    Parts 24
محبت ایسے ہی تھوڑی ہوجاتی ہے کبھی بھی انسان خود کر لیتا ہے اور کبھی بول بول کر کروا دی جاتی ہے۔ قدرت اس وقت تک کسی شخص کو کسی سے ٹکراتی رہتی ہے جب تک اسے وہ پسند نا آجاۓ۔ Mohobat aise hi thori ho jati hai kbhi insaan khud kr leta hai or kabhi bol bol kr krwadi jati hai. Qudrat usse us waqt tk kisi shaks ko kisi se takrati rehti hai jb tk use wo pasand na aajaye. ♡♡♡ اور جب وہ دونوں الگ ہوۓ تو صرف یادیں آئ ایسی یادیں جسے انسان خواب کہتا ہے۔ or jb wo dono alg hoye to sirf yaadain aai aisi yaadain jise insaan khawab kehta ho.